برطانوی وزیر اعظم کی طبی حالت متوازن

ر ایک ہفتے تک گھر میں آئسو لیشن کے بعد انہیں  حکومت کے فیصلے کے مطابق اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا تھا

1393750
برطانوی وزیر اعظم کی طبی حالت متوازن

مہلک وائرس کا شکار بننے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن  کی طبی  حالت متوازن  ہے۔

وزارت ِ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی طبی حالت کافی بہتر اور ان کا مورال ٹھیک ہے۔

یاد رہے کہ 27 مارچ کو بورس جانسن کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا۔

اور ایک ہفتے تک گھر میں آئسو لیشن کے بعد انہیں  حکومت کے فیصلے کے مطابق اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں