"زرد صدری تحریک" پُر امن رہے: فرانسیسی وزیر داخلہ

فرانس کے  وزیر داخلہ   کرسٹوف کسٹانر نے"  زرد صدری تحریک" سے  مطالبہ کیا ہے کہ وہ     کسی نئے احتجاج سے اجتناب برتے

1100599
"زرد صدری تحریک" پُر امن  رہے: فرانسیسی وزیر داخلہ

فرانس کے  وزیر داخلہ   کرسٹوف کسٹانر نے"  زرد صدری تحریک" سے  مطالبہ کیا ہے کہ وہ     کسی نئے احتجاج سے اجتناب برتے ۔

کسٹانر نے  سینیٹ سے اپنے خطاب  میں  اس بات کا مطالبہ  کرتےہوئے  کہا کہ" زرد صدری تحریک"   کا ماضی دیگر گروپوں سے مختلف   رہا ہے۔

 فرانس میں گزشتہ دنوں   متعلقہ تحریک   کی درخواست پر  ملک بھر میں ایندھن  پر ٹیکس اضافے کے خلاف  پر تشدد   مظاہرے شروع ہو گئے تھے  جس سے قومی خزانے کو  اب تک تقریباً   3 تا 4 ملین یورو کا نقصان   پہنچا ہے ۔



متعللقہ خبریں