عالمی امور کے حل کےلیے یورپ کا خود مختار رہنا ضروری ہے: ماکروں
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ عالمی امور میں افراتفری سے بچاؤ کے لیے یورپ کا مزيد مضبوط اور خود مختار رہنا ضروری ہے
1090248
![عالمی امور کے حل کےلیے یورپ کا خود مختار رہنا ضروری ہے: ماکروں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4c74/5740/0f53/5bf2512e2612f.jpg?time=1719098078)
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ عالمی امور میں افراتفری سے بچاؤ کے لیے یورپ کا مزيد مضبوط اور خود مختار رہنا ضروری ہے۔
صدر ماکروں نے برلن میں جرمن پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ فرانکو -جرمن جوڑے پر دنیا کو امن کے راستے پر گامزن کرنے کی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ ماکروں دوسری عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ترتیب دی گئی تقریبات میں شرکت کے لیے گزشتہ روز برلن پہنچے جہاں انہوں نے جرمن چانسلر مرکل سے ملاقات میں یورپی یونین میں اصلاحات پر بات چیت کی ۔
متعللقہ خبریں
![روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/1617/95cc/d0ae/65fc4002c762d.jpg?time=1719098079)
روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف
"ہم جو تعاون تجویز کرتے ہیں وہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے"
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719098079)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی