بریگزٹ معاہدے نے برطانوی کابینہ میں تہلکہ مچا دیا

بریگزٹ معاہدے کے جواز میں مستعفی ہونے والے 4 وزراء   میں سے دو کی جگہ  نئے ناموں  کی تقرری کر دی گئی

1089707
بریگزٹ معاہدے نے برطانوی کابینہ میں تہلکہ مچا دیا

برطانوی حکومت کی جانب سے یورپی یونین کے ساتھ طے کردہ بریگزٹ معاہدہ کابینہ میں استعفوں کا موجب بنا ہے۔

بریگزٹ معاہدے کے جواز میں مستعفی ہونے والے 4 وزراء   میں سے دو کی جگہ  نئے ناموں  کی تقرری کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ماہ جولائی میں بریگزٹ امور کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس اور وزیر ِ خارجہ بورس جانسن  بھی اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے تھے۔

برطانیہ نے 23 جون سن 2016 کو منعقدہ ریفرنڈم کے ذریعے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں