برسلز میں خونریز واقعے میں چار افراد ہلاک

اس واقعے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی بھی ہو گئے۔ اس کے علاوہ ایک راہگیر بھی حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ اسی دوران موقع پر پہنچ جانے والے سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا

981479
برسلز میں خونریز واقعے میں چار افراد ہلاک

یلجیم کے دارالحکومت برسلز سے  میں آج ہونے والی خونریزی کے واقعے  میں  چار افراد ہلاک ہو گئے۔

اس واقعے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی بھی ہو گئے۔ اس کے علاوہ ایک راہگیر بھی حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ اسی دوران موقع پر پہنچ جانے والے سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا۔

روئٹرز کے مطابق فی الحال یہ واضح نہیں کہ اس حملے میں ملوث شخص کون تھا۔

ملکی نشریاتی ادارے RTBF کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب اس حملہ آور نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو یرغمال بھی بنا لیا تھا۔



متعللقہ خبریں