جرمنی میں دو میٹرو ٹرینوں کی ٹکر سے 30 افراد زخمی

دوئس برگ  میں  ایک  میٹرو   اسٹیشن پر کھری ایک دوسری   میٹرو سے جا ٹکرائی

944071
جرمنی میں دو میٹرو ٹرینوں کی ٹکر سے 30 افراد زخمی

جرمن شہر دوئس برگ میں  پیش آنے والے میٹرو حادثے میں  30 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔

"ویسٹ دوچے الا گیمین  زائی تنگ " نامی ایک مقامی اخبار کی خبر کے مطابق دوئس برگ  میں  ایک  میٹرو   اسٹیشن پر کھری ایک دوسری   میٹرو سے جا ٹکرائی ۔

جس کے بعد  فائر بریگیڈ کے عملے اور پولیس کی  ایک بڑی نفری کو جائے حادثہ کو   روانہ کیا گیا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق  میٹرو سے  تیس  زخمی افراد کو اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں