جارجیا کے سابق صدر کو یوکرین نے ملک بدر کرتےہوئے پولینڈ بھیج دیا

حکومت یوکرین  کے  ترجمان اولیگ سلوبو دیان نے کہا ہے کہ ساکاشویلی کی یوکرین کی شہریت منسوخ کرتےہوئے اُنہیں اب پولینڈ بھیج دیا گیا ہے جنہوں نے  غیر قانونی طریقے سے یوکرین میں  پناہ حاصل کر رکھی تھی

909244
جارجیا کے سابق صدر کو یوکرین نے ملک بدر کرتےہوئے پولینڈ بھیج دیا

یوکرین   نے  جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاشویلی کو ملک بدر کر دیا ہے۔

 حکومت یوکرین  کے  ترجمان اولیگ سلوبو دیان نے کہا ہے کہ ساکاشویلی کی یوکرین کی شہریت منسوخ کرتےہوئے اُنہیں اب پولینڈ بھیج دیا گیا ہے جنہوں نے  غیر قانونی طریقے سے یوکرین میں  پناہ حاصل کر رکھی تھی ۔

 یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ساکاشویلی  کو   کیئف میں واقع ان  کے پارٹی دفتر  کے قریب ایک ریستوران سے گرفتار   کرلیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں