جرمنی:حکومت سازی کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ،سیاسی بحران ختم ہوگیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا ہے کہ جرمنی میں وسیع تر مخلوط حکومت سازی کی خاطر چانسلر انگیلا مرکل کے قدامت پسند اتحاد اور ایس پی ڈی کے مابین جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں

906067
جرمنی:حکومت سازی کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ،سیاسی بحران ختم ہوگیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا ہے کہ جرمنی میں وسیع تر مخلوط حکومت سازی کی خاطر چانسلر انگیلا مرکل کے قدامت پسند اتحاد اور ایس پی ڈی کے مابین جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

خبر کے مطابق ، فریقین نے حکومت سازی کی ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے اس طرح جرمنی کا سیاسی بحران ختم ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

   واضح رہے کہ اب  سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران اس  معاہدے کی حتمی منظوری دیں گے۔



متعللقہ خبریں