جرمنی میں مخلوط حکومت قائم ہو نے کا امکان،سیاسی مذاکرات میں پیش رفت

جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا قدامت پسند سیاسی اتحاد اور مرکزی  حزب اختلاف  سوشل ڈیموکریٹک پارٹی مخلوط حکومت سازی کی خاطر باقاعدہ مذاکرات کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں

886970
جرمنی میں مخلوط حکومت قائم ہو نے کا امکان،سیاسی مذاکرات میں پیش رفت

جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا قدامت پسند سیاسی اتحاد اور مرکزی  حزب اختلاف  سوشل ڈیموکریٹک پارٹی مخلوط حکومت سازی کی خاطر باقاعدہ مذاکرات کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس تناظر میں اصولی موقف پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

 اس پیش رفت سے توقع ہے کہ جرمنی کے سیاسی بحران کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔

گزشتہ سال  24 ستمبر کے پارلیمانی الیکشن میں مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین اور اس کی ہم خیال کرسچین سوشل یونین قطعی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی تھیں لہذا  اب صرف ایک مخلوط حکومت ہی قائم ہو سکتی ہےجس کے لیے مرکل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔



متعللقہ خبریں