اطالوی پارلیمان تحلیل،انتخابات 4 مارچ کو ہونگے
اطالوی صدر نے ملکی پارلیمان تحلیل کر دی ہے اور اب 4 مارچ کو نئے عام انتخابات ہونگے
878193
اطالوی صدر نے ملکی پارلیمان تحلیل کر دی ہے اور اب 4 مارچ کو نئے عام انتخابات ہونگے۔
عوامی جائزوں کے مطابق ،آئندہ پارلیمان بھی معلق ہو گی اور وزیراعظم پاؤلو جنٹیلونی کی بائیں بازو کی اعتدال پسند جماعت ان انتخابات میں متعدد نشستوں سے محروم ہو سکتی ہے۔
ان انتخابات میں اٹلی کی مہاجرین مخالف جماعتیں قدرے زیادہ نشستیں حاصل کر سکتی ہیں۔ جنٹیلونی نے مستقبل قریب میں سیاسی عدم استحکام سے خبردار کیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت اس کے باوجود صورت حال سے نمٹ لے گی
متعللقہ خبریں
جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ
آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں