داعش کے مکمل خاتمے تک ہمارے اڈے شام میں رہیں گے :روسی نائب وزیر خارجہ
روس کے نائب وزیر خارجہ اولیگ سیرومولوتوف نے کہا ہے کہ داعش کے مکمل خاتمے تک شام میں ہمارے فوجی اڈے مصرووف رہیں گے
روس کے نائب وزیر خارجہ اولیگ سیرومولوتوف نے کہا ہے کہ داعش کے مکمل خاتمے تک شام میں ہمارے فوجی اڈے مصرووف رہیں گے۔
نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ روسی فوج کا شام سے انخلا کے دارومدار مستقبل کی صورت حال سے وابستہ ہے ۔شام کے 10 فیصد پر اس وقت داعش کا قبضہ ہے اس کے علاوہ النصرہ بھی بعض علاقوں میں اپنا اثر و رسوخ رکھتی ہے جبکہ دیگر مسلح گروہوں بھی شر پسندانہ کاروائیوں میں ملوث ہیں۔
سیرو مولوتوف نے مزید کہا کہ شام میں غیر متوقع طور پر متعدد مسلح گروہ جھڑپوں میں شامل ہوتے رہتے ہیں جن سے ہمیں جنگ کرنا پڑتی ہے اور تمام صورت حال بدل جاتی ہے ۔
متعللقہ خبریں
روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف
"ہم جو تعاون تجویز کرتے ہیں وہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے"
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی