یونانی پولیس پاکستانی تارکین وطن کو پٹائی کرنے کے بعد ترک سرحد پرچھوڑ گئی

غیر قانونی طریقوں سے یونان میں پکڑے جانے والے 100 غیر ملکیوں کو   یونانی پولیس ترک سرحد پر چھوڑ کر بھاگ گئی جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں

824063
یونانی پولیس پاکستانی تارکین وطن کو پٹائی کرنے کے بعد ترک سرحد پرچھوڑ گئی

غیر قانونی طریقوں سے یونان میں پکڑے جانے والے 100 غیر ملکیوں کو   یونانی پولیس ترک سرحد پر چھوڑ کر بھاگ گئی ۔

 معلوم ہوا ہے کہ یہ تارکین وطن  دریائے  مریچ کے راستے  یونان پہنچے تھے  جنہیں پولیس نے   پکڑ لیا اور تشدد بھی کیا ۔

 ان غیر قانونی تارکین   میں اکثریت  پاکستانی،افغانی اور شامی باشندوں کی ہے جنہیں ضروری کاروائی کےلیے  ایدیرنے    پولیس ہیڈ کوارٹز لایا گیا ۔



متعللقہ خبریں