فرانس کے شہر مل ہوزے میں آتشزدگی ، چار ترک بچوں  سمیت 5 افراد ہلاک 8 زخمی

فرانس کے شہر مل ہوزے میں ترکوں کی اکثریت کے علاقے میں  ایک عمارت میں  آگ لگنے  سے چار ترک بچوں  سمیت 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں ۔

818432

 ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے 20 افراد کو  بچا لیا ہے ۔ آگ لگنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔ مل ہوزے فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی سرحد پر واقع ہے ۔

متعللقہ خبریں