سویڈن: بم سے بھری گاڑی پکڑی گئی،مالک حراست میں

سویڈ ن کے جنوبی شہر اسکون میں ٹریفک کنٹرول کے دوران ایک بم سے بھری گاڑی پکڑی گئی

807579
سویڈن: بم سے بھری گاڑی پکڑی گئی،مالک حراست میں

سویڈنکےجنوبی شہر اسکون   میں ٹریفک کنٹرول کے دوران   ایک بم سے بھری گاڑی پکڑی گئی ۔

 پولیس   کا کہنا  ہے کہ یہ گاڑی مالمو  اور  لانڈ   کے درمیان  واقع لومبا  میں ٹریفک کنٹرول کے دوران  پکڑی گئی ۔

 سویڈش محکمہ مواصلات  کی ترجمان کترینا وولف رام   نے بتایا ہے کہ اس واقعے کے بعد  شاہراہ کو  ٹریفک کی آمدو رفت کےلیے بند  کرتےہوئے گاڑی کی تلاشی لینا شروع  کردی  بعد ازاں گاڑی کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ۔



متعللقہ خبریں