فرانس: فوجی پر چاقو کا وار خالی گیا،ملزم گرفتار

فرانس کی مسلح افواج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا  ہے کہ انسداد دہشت گردی کے لیے متعین ایک فوجی پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے

807803
فرانس:  فوجی پر چاقو کا وار خالی گیا،ملزم گرفتار

فرانس کی مسلح افواج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا  ہے کہ انسداد دہشت گردی کے لیے متعین ایک فوجی پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  جس فوجی پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی وہ زخمی نہیں ہوا ہے۔

 پولیس کے مطابق ،یہ واقعہ آج  صبح شاٹلے میٹرو اسٹیشن پر رونما ہوا۔

 حملہ آور نے حملے کے لیے نعرہ لگایا  مگر فوجی نے اُسے  با آسانی اپنی گرفت میں لے لیا۔

اس حملے کی تصدیق فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے بھی کی ہے۔



متعللقہ خبریں