عمر رسیدہ افغان خاتون کی سویڈن نے پناہ کی درخواست مسترد کر دی

106 سالہ افغان خاتون   بی بی حال اوزبک کی  سویڈن  میں پناہ  کی درخواست  مسترد کر دی  گئی

801041
عمر رسیدہ افغان خاتون کی سویڈن نے پناہ کی درخواست مسترد کر دی

106 سالہ افغان خاتون   بی بی حال اوزبک کی  سویڈن  میں    پناہ  کی درخواست  مسترد کر دی  گئی ۔

  بتایا گیاہے کہ متعلقہ خاتون   نے اپنے بیٹے اور پوتے کے ہمراہ   خراب صحت اور مشکل  معاشی حالات کے پیش نظر یہ درخواست دی تھی   جس پر سویڈش حکام کا کہنا ہے کہ  پناہ  کی درکواست منظور کرنے کےلیے  زیادتی عمر  شرط  نہیں   ہے ۔



متعللقہ خبریں