امریکی وزیر دفاع کےدورہ یوکرین کے دوران کیئف میں دھماکہ

یوکرین  کے یوم  خود مختاری کے دن کیئف میں ایک دھماکہ ہوا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے

796081
امریکی وزیر دفاع کےدورہ یوکرین کے دوران کیئف میں دھماکہ

یوکرین  کے یوم  خود مختاری    کے دن  کیئف  میں ایک دھماکہ ہوا۔

 پولیس کے مطابق،   یہ دھماکہ   شہر کی مصروف شاہراہ گروش وسکی   میں ہوا جس میں دو افراد  زخمی ہو گئے۔

 دھماکے کی وجوہات جاننے کےلیے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 قابل توجہ بات تو یہ ہے کہ  دھماکہ اُس وقت ہوا جب امریکی وزیر دفاع جیمز  میٹس یوکرین کے دورے پر ہیں۔

 



متعللقہ خبریں