رومانیہ:پارلیمان میں عدم اعتماد کا اظہار،حکومت برطرف
رومانیہ میں وزیراعظم سورین گرینڈو کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پارلیمان میں 241 ووٹوں سے قبول کر لی گئی
757283
![رومانیہ:پارلیمان میں عدم اعتماد کا اظہار،حکومت برطرف](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b94f/072d/dde0/594a6b35d663d.jpg?time=1719063922)
رومانیہ میں وزیراعظم سورین گرینڈو کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پارلیمان میں 241 ووٹوں سے قبول کر لی گئی ۔
یاد رہے کہ گرینڈو کی حکومت جنوری 2017 میں پارلیمان کی حمایت سے اقتدار پر فائز ہوئی تھی مگر بر سر اقتدار پارٹی اور سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے لیڈر لیوی دراگنیہ کے درمیان بحث کے بعد حکومت کو دھمکی دی کہ وہ مستععفی ہو جائے بصورت دیگر اُن کی حمایت ترک کر دی جائے گی ۔
اب صدر کلاوس لوہانس 26 جون کو کثیر الجماعتی اجلاس طلب کرتے حکومت کے قیام پر غور کریں گے۔
متعللقہ خبریں
![روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/1617/95cc/d0ae/65fc4002c762d.jpg?time=1719063922)
روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف
"ہم جو تعاون تجویز کرتے ہیں وہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے"
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719063922)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی