یونان کے سابق وزیراعظم میچوتاکس99 سال کی عمرمیں وفات پا گئے

سابقہ وزیرخارجہ ڈورہ  باکویانی  کے والد اور سابق وزیراعظم کونسٹانٹین میچوتاکس  99 سال کی عمر میں وفات پا گئے

740999
یونان کے سابق وزیراعظم میچوتاکس99 سال کی عمرمیں وفات پا گئے

یونان کے سابق وزیراعظم کونسٹانٹین میچوتاکس  99 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

 نیو ڈیموکریسی پارٹی کے چیئر مین  کیریاکوس میچوتاکس  اور سابقہ وزیر  خارجہ   ڈورہ  باکویانی  کے والد  میچوتاکس  سن 1990 تا 1993  کے درمیان یونان کے وزیراعظم رہ چکے  تھے ۔

 یاد رہے کہ   آنجہانی وزیراعظم  سن 1967    میں فوج کی طرف سے گرفتار کیے جا چکے تھے مگر بعد میں  انہوں نے فرار ہوتےہوئے ترکی میں پناہ لے لی تھی  جو کہ   سات سال تک جاری رہی تھی۔

 



متعللقہ خبریں