کسی عالمی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ انتخابی نتاَئج رد کرے:یاگ لینڈ

یورپی کونسل کے سیکریٹری جنرل  تھورب یورن یاگ لینڈ نے کہا ہے کہ  کسی بھی عالمی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں  کہ وہ   کسی بھی ملک میں عوامی رائے دہی  کے نتائج کی دوبارہ گنتی کروانے کا حکم دے

717625
کسی عالمی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ انتخابی نتاَئج رد کرے:یاگ لینڈ

یورپی کونسل کے سیکریٹری جنرل  تھورب یورن یاگ لینڈ نے کہا ہے کہ  کسی بھی عالمی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں  کہ وہ   کسی بھی ملک میں عوامی رائے دہی  کے نتائج کی دوبارہ گنتی کروانے کا حکم دے ۔

 یاگ لینڈ نے یہ بات  اسٹراس برگ  اور جرمن دارالحکومت برلن  میں  صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  ترکی میں  الیکشن کمیشن  کی جانب سے ریفرنڈم  کو منسوخ کرنے سے متعلق  جس درخواست   کو مسترد  کیا گیا ہے،  اگر  درخواست دہندہ  چاہیں  تو اسے حقوق انسانی   کی یورپی عدالت میں  پیش کر سکتے ہیں البتہ  یہ  ب اور رہے  کہ کوئی بھی عالمی ادارہ کسی بھی ملک   میں منعقدہ عوامی ریفرنڈم کے نتائج کو  کالعدم قرار نہیں دے سکتا ۔

 



متعللقہ خبریں