جرمنی:ریفرنڈم کی ووٹنگ کےلیے ترک قونصل خانوں کے آگے قطاریں لگ گئیں

ترکی  میں  16 اپریل کو ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کےلیے  ہونے والے  عوامی ریفرنڈم  کے سلسلے میں جرمنی  کے 13  شہروں  میں مقیم ترک نژاد برادری نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

704268
جرمنی:ریفرنڈم کی ووٹنگ کےلیے ترک  قونصل خانوں کے آگے قطاریں لگ گئیں

ترکی  میں  16 اپریل کو ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کےلیے  ہونے والے  عوامی ریفرنڈم  کے سلسلے میں جرمنی  کے 13  شہروں  میں مقیم     ترک نژاد برادری نے    اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔

 بتایا گیا  ہے کہ  ڈسل ڈورف  اور بون میں  واقع ترک قونصل خانوں کے  آگے عوام کی قطاریں  لگ گئیں  جنہیں ووٹ ڈالنے میں دقت کا سامنا بھی کرنا پڑ ا۔

 جرمنی میں  مقیم ترک برادری  9 اپریل تک  صبح 9 بجے سے رات نو بجے تک  اپنا حق  رائے دہی استعمال کر سکے گی ۔



متعللقہ خبریں