مفرور ترک فوجیوں کی عاقبت کا فیصلہ 23 جنوری کو ہوگا:حکومت یونان

فتح اللہ گولن  تنظیم  کے 8  مفرور فوجیوں    میں سے 4 کو یونانی   عدالت عظمی  میں  پیش  کیا گیا  جبکہ باقی ماندہ چار   کی سماعت  کل ہوگی

649820
مفرور ترک فوجیوں کی عاقبت کا فیصلہ 23 جنوری کو ہوگا:حکومت یونان

فتح اللہ گولن  تنظیم  کے 8  مفرور فوجیوں    میں سے 4 کو یونانی   عدالت عظمی  میں  پیش  کیا گیا  جبکہ باقی ماندہ چار   کی سماعت  کل ہوگی ۔

 امید ہے کہ عدلیہ اپنا فیصلہ  23 جنوری کو سنائے  گی  جس کے بعد ان فوجیوں  کے بارے میں حتمی فیصلہ وزارت قانون  دی گی ۔

 واضح رہے کہ ایتھنز  کی عدالت نے اس سے پیشتر 8 میں سے 3 فوجیوں   کی ترکی واپسی  کا مطالبہ قبول جبکہ 5 کا مسترد کر دیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں