فرانس:مسجد کی دیواروں پراسلام سوزعبارتیں،مقامی انتظامیہ کی مذمت
فرانس کے شہر بوردو کے مضافاتی علاقےمیرینگ ناج میں واقع ایک مسجد کی دیوارپراسلام مخالف عبارتیں تحریر کی گئیں جس کے مرتکب شخص کی تلاش شروع کر دی گئی ہے
618783
فرانس کے شہر بوردو کے مضافاتی علاقےمیرینگ ناج میں واقع ایک مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف عبارتیں تحریر کی گئیں ۔
اس واقعے پر مسجد کے باہر نصب حفاظتی کیمروں سے عبارتیں تحریر کرنے والے شخص کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ۔
بوردو شہر میں سوشلسٹ پارٹی کے سینیٹر الین انسیانی نے اپنے بیان میں اس واقعے کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ اس بات کا امکان ہےکہ مسجد کی دیواروں پر اس طرح کی مذموم عبارتیں تحریر کرنے کا مقصد اشتعال انگیزی پھیلانا ہے ۔
متعللقہ خبریں
جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ
آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں