بلغاریہ میں صدارتی انتخابات فضائیہ کے سابق  کمانڈر انچیف ائیر مارشل رومین رادیف صدر منتخب

بلغاریہ کی حزبِ اختلاف کے صدارتی امیدوار  رومین  ملک میں  صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے  میں 59٫4 فیصد ووٹ  حاصل  کرتے ہوئے   ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کےمردِ مقابل   اور وزیر اعظم  کے حمایت یافتہ  تیستسکا  تیساچیفا تھے

609961
بلغاریہ میں صدارتی انتخابات فضائیہ کے سابق  کمانڈر انچیف ائیر مارشل رومین رادیف صدر منتخب

بلغاریہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فضائیہ کے سابق  کمانڈر انچیف   ائیر مارشل   رومین  رایدیف کو  ملک کا نیا صدر منتخب  کرلیا گیا ہے۔

بلغاریہ کی حزبِ اختلاف کے صدارتی امیدوار  رومین  ملک میں  صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے  میں 59٫4 فیصد ووٹ  حاصل  کرتے ہوئے   ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

ان کےمردِ مقابل   اور وزیر اعظم  کے حمایت یافتہ   تیستسکا  تیساچیفا تھے جس پر  وزیراعظم نے دو روز کے اندر اندر مستعفی ہونے  کلا اعلان کیا ہے۔

بوریسف اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہیں، تو بلغاریہ میں ایک مرتبہ پھر سیاسی عدم استحکام پیدا ہو جانے کا خدشہ ہے۔ ایسی صورت میں بلغاریہ میں اگلے موسم بہار میں عام انتخابات کا انعقاد ہو سکتا ہے۔

رادیف سیاست میں نو وارد ہیں، مگر وہ مہاجرین کے حوالے سے سخت بیانات دیتے آئے ہیں۔ وہ یورپی یونین کے ساتھ ساتھ روس کے ساتھ بھی قریبی تعلقات کے حامی ہیں۔



متعللقہ خبریں