ٹرمپ مخالف مظاہروں کا سلسلہ جرمنی تک پھیل گیا
جرمن دارالحکومت برلن میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقدین کی جانب سے دو مظاہروں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے
609545
جرمن دارالحکومت برلن میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقدین کی جانب سے دو مظاہروں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
امریکہ میں بھی گزشتہ تین ایام سے ٹرمپ مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
منتظمین کے مطابق وہ ان مظاہروں سے ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ یورپ میں مقیم امریکی اپنے جرمن اور یورپی ساتھیوں کے ہمراہ امریکی داخلی صورت حال سے الگ نہیں ہیں۔
اس بیان کے مطابق یہ افراد، امریکہ میں ناانصافی، عدم برداشت اور عدم مساوات کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
متعللقہ خبریں
جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ
آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں