جرمنی میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن

محکمہ پولیس سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   بارہ مختلف مکانات اور  ہوسٹلوں  میں چھاپے مارتے  ہوئے  ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ آپریشن  کے دوارن  ایک بیگ میں  سفید پاوڈر پر بھی قبضہ کرلیا گیا ہے

596699
جرمنی میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن

جرمنی  کی ریاستوں تھورین گن،  ہمبرگ، شمالی رین  ویست فیلیا ، سکسونیا  اور بائیوریا  میں سیکورٹی فورسز نے   دہشت گردی کے حملوں  کے شک و شبہات  کی وجہ  سے آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

محکمہ پولیس سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   بارہ مختلف مکانات اور  ہوسٹلوں  میں چھاپے مارتے  ہوئے  ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

آپریشن  کے دوارن  ایک بیگ میں  سفید پاوڈر پر بھی قبضہ کرلیا گیا ہے۔

صبح سویرئے  شروع ہونے والے آپریشن  میں      پولیس   کے خصوصی دستوں    اور خصوصی کتوں نے  شرکت  کی۔  



متعللقہ خبریں