روسی صدر آئندہ ماہ ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں
روسی لیڈر نے آخری بار گزشتہ برس ماہ نومبر میں انطالیہ میں منعقدہ جی۔ 20 اجلاس میں شرکت کے دائرہ کار میں ترکی کا دورہ کیا تھا
578910
روسی صدر ولادیمر پوتن آئندہ ماہ ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔
یہ اعلان کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے جاری کیا ہے۔
پیسکووف نے پریس کانفرس کے دوران ماہ اکتوبر میں پوتن کے دورہ ترکی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "اس بات کا احتمال موجود ہے۔ "
ترجمان نے واضح کیا ہے کہ اگر اس ضمن میں تیاریوں نے قطعی شکل حاصل کر لی تو اس حوالےسے اعلانات جاری کر دیے جائینگے۔
یاد رہے کہ روسی لیڈر نے آخری بار گزشتہ برس ماہ نومبر میں انطالیہ میں منعقدہ جی۔ 20 اجلاس میں شرکت کے دائرہ کار میں ترکی کا دورہ کیا تھا۔
متعللقہ خبریں
ہم مغرب کو بائی پاس کرنے والے کسی تجارتی میکانزم کو فروغ دیں گے، پوتن
روس اور شمالی کوریا پہلے کی طرح اب کثیر جہتی شراکت داری کو فعال طور پر فروغ دے رہے ہیں