برطانیہ انگلش چینل میں دیوار کھڑی کرے گا: محکمہ داخلہ

برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ   انگلش چینل کے راستے فرانس کے ذریعے غیر قانونی  ہجرت روکنے  کےلیے  دیوار تعمیر کرے  گی

567665
برطانیہ انگلش چینل میں دیوار کھڑی کرے گا: محکمہ داخلہ

برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ   انگلش چینل کے راستے فرانس کے ذریعے غیر قانونی  ہجرت روکنے  کےلیے  دیوار تعمیر کرے  گی۔

 نائب وزیر  داخلہ  رابرٹ   goodwillنے  پارلیمان سے خطاب کے دوران  کہا یہ دیوار 17 ملین   پاونڈز  کی مدد سے تعمیر کی جائے گی  جو کہ  اینگلو۔فرنچ  تحفظاتی پیکیج سے  استعمال ہوگی ۔

 goodwill نے کہا کہ   خاردار باڑیں لگائیں مگر بے سود رہیں  اب کی بار ہم دیوار تعمیر کریں  گے  اور  اس کے علاوہ   مزید کام کرنا  بھی باقی ہے ۔



متعللقہ خبریں