فرانس: خانہ بدوشوں کے کیمپ پر بموں سے حملہ

مقامی اخبار la provence کی خبر کے مطابق ، بعض نا معلوم افراد نے مارسیل میں واقع خانہ بدوشوں کے  کیمپ  پر  دستی بموں اور پٹرول بموں سے حملہ کرتے ہوئے  متعدد افراد کو زخمی کر دیا

553380
فرانس: خانہ بدوشوں کے کیمپ پر بموں سے حملہ

فرانس کے شہر  مارسیل  میں   واقع خانہ بدوشوں کے کیمپ  پر دستی بموں  اور  پٹرول بموں  سے حملہ  کیا گیا ۔

   مقامی اخبار la provence کی خبر کے مطابق ، بعض نا معلوم افراد نے  نے  کیمپ  پر  دستی بموں اور پٹرول بموں سے حملہ کرتے ہوئے  متعدد افراد کو زخمی کر دیا ۔

 ان افراد میں سے 7 کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ  خانہ بدوشوں کا یہ کیمپ شہر    کا سب سے بڑا کیمپ ہے   جہاں  گزشتہ مہینے  ایک دیگر کیمپ میں مقیم خانہ بدوشوں کو   بے دردی سے مارا پیٹا گیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں