سربیا: حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

سربیا   کی   ایس ا ین ایس پارٹی  کے  چیئر مین  اور وزیراعظم الیکسینڈر ووچچ    نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے

550354
سربیا: حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

سربیا   کی   ایس ا ین ایس پارٹی  کے  چیئر مین  اور وزیراعظم الیکسینڈر ووچچ    نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔

 ایوان میں اس سلسلے میں ہونے والی رائے دہی کے دوران  حکومت  کی حمایت میں  163 جبکہ مخالفت میں 62 ووٹ ڈالے گئے ۔

رائے دہی کے بعد  قائد ایوان  مایا گوج کوویچ نے  وزیراعظم ووچچ اوران کی کامبینہ کو مبارک باد پیش کی۔ اس اثنا  میں  نو منتخب خاتون وزیر برائے   ریاستی و قومی امور  ana  brnabic   ہم جنس پرست   ہیں   جنہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار اس عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں