دہشت گرد تنظیم فیتو کے تمام دہشت گردوں کو ترکی کے حوالے کردیا جائے گا: بلغاری وزیراعظم

انہوں نے   نووا ٹی  وی چینل کو بیان دیتے ہوئے کہا  دہشت گرد تنظیم فیتو کے  ایک رکن عبداللہ  بیوک کو پہلے ہی   ترکی کے حوالے کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو تمام دہشت گردوں  کو ترکی کے حوالے کردیا جائے گا

550745
دہشت گرد تنظیم فیتو کے تمام دہشت گردوں کو ترکی کے حوالے کردیا جائے گا: بلغاری وزیراعظم

بلغاریہ کے وزیر اعظم  بوئے کوف  بوری سوف  نے کہا ہے کہ   دہشت گرد تنظیم فیتو کے تامام اراکین کو ترکی کے حوالے کردیا جائے گا۔

انہوں نے   نووا ٹی  وی چینل کو بیان دیتے ہوئے کہا  دہشت گرد تنظیم فیتو کے  ایک رکن عبداللہ  بیوک کو پہلے ہی   ترکی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو تمام دہشت گردوں  کو ترکی کے حوالے کردیا جائے گا۔  ہمیں ترکی کے صدر اور حکومت اور  بڑے گہرے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم   بوریسوف نے کہا کہ انہوں نے  اس سے قبل  عبداللہ بیوک  کو ترکی کے حوالے کردیا ہے ۔ ہم ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں