جنیوا: اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ،حکومت ترکی سے اظہار یک جہتی

جنیوا میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے  15 جولائی کے واقعات کے خلاف ترکی سے یک جہتی کا اظہار  کیا گیا  اور فتح اللہ گولن    تنظیم کی  سرگرمیوں کی مذمت کی گئی

535748
جنیوا: اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ،حکومت ترکی سے اظہار یک جہتی

جنیوا میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے  15 جولائی کے واقعات کے خلاف ترکی سے یک جہتی کا اظہار  کیا گیا  اور فتح اللہ گولن    تنظیم کی  سرگرمیوں کی مذمت کی گئی ۔

   جنیوا دفتر کے سامنے  تقریباً  پانچ سو ترکوں،بوسنیائی،البانوی،ترکمینوں،شامیوں،صومالیوں اور الجزائریوں نے صدر ایردوان اور ان کی حکومت سے یک جہتی کا اظہار  کیا اور اس  بغاوتی سازش کی  مذمت کی ۔

 مظاہرے میں  جنیوا دفتر میں متعین ترک سفیر مہمت فردن چاریک جی  ،جنیوا کے قونصل جنرل  حسین بارباروس دجلہ اور  یورپی ترک  جمہوری اتحاد کے  صدر  مراد شاہین     نے بھی شرکت کی ۔



متعللقہ خبریں