ہالینڈ: مسجد پر حملہ،دو افراد زخمی

ہالینڈ کے شہر ڈورڈریخٹ  میں واقع ایک مسجد پر 15 افراد نے آہنی سلاخوں سے حملہ کر دیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے

517115
ہالینڈ: مسجد پر حملہ،دو افراد زخمی

ہالینڈ کے شہر ڈورڈریخٹ  میں واقع ایک مسجد پر 15 افراد نے آہنی سلاخوں سے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔

  ولندیزی میڈیا سے بات چیت کرتےہوئے مسجد کے منتظم  کا کہنا تھا  کہ یہ واقعہ اشتعال انگیزی  کا  نتیجہ لگتا ہے ۔

 شہر کے نائب ناظم اعلی  نے مسجد کا دورہ کرتےہوئے  عوام سے پر سکون رہنے کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں