یورو 2016 کے دوران سلامتی کو خطرہ درپیش ہے،صدر اولاند

فرانس کے صدر فرانسواں  اولاند نے ان کے ملک میں  سلامتی   کی  کمزوری کا اعتراف کیا ہے ۔

504689
یورو 2016  کے دوران سلامتی کو خطرہ درپیش ہے،صدر اولاند

فرانس کے صدر فرانسواں  اولاند نے ان کے ملک میں  سلامتی   کی  کمزوری کا اعتراف کیا ہے ۔

انھوں نے ایک ریڈیو چینل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں یورپین فٹبال چیمپین شب 2016مقابلوں کے دوران سلامتی کو خطرہ درپیش ہے ۔ جسے ابھی تک دور نہیں کیا جا سکا ہے ۔  اس چیمپین شپ کو کامیاب بنانے کے لیے سلامتی کا تحفظ ضروری ہے   ۔ یورو 2016 انتہائی شاندار رہے گا ۔ اس چیمپین شپ کی میزبانی ہم کریں گے اور اس چیمپین شپ کو ایک جشن میں بدلنے اور سلامتی قائم کرنے کے لیے ہم تمام ترامکانات کو بروئے  کار لائیں گے ۔یورو 2016  بارہ  جون سے لیکر 10 جولائی تک جاری رہے گا ۔

متعللقہ خبریں