جرمنی: بارشوں کے باعث مالی نقصان میں اضافہ

جرمنی  میں گزشتہ ہفتے سے جاری  بارشوں کے باعث مالی نقصان    میں اضافہ ہوا ہے   جبکہ صوبہ باویریا  کے بعض علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے

502688
جرمنی: بارشوں کے باعث مالی نقصان میں اضافہ

جرمنی  میں گزشتہ ہفتے سے جاری  بارشوں کے باعث مالی نقصان    میں اضافہ ہوا ہے   جبکہ صوبہ باویریا  کے بعض علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے۔

 ٹریفٹرن  نامی شہر میں ایک اسکول کے 250 بچے محصور  رہ گئے جن کی مدد کےلیے   امدادی ٹیمیں سفر بستہ ہو گئیں ۔

 باویریا  کے ہمسایہ صوبے  باڈن ورٹم برگ  اور  اس سے ملحقہ شمالی صوبے میں  بھی شدید بارشوں کے باعث  کافی مالی نقصان ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں