جرمنی میں پہوائی اڈوں پر ہڑتال
جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر بدھ کے دن عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ایوی ایشن حکام نے بتایا ہے کہ اس ایک روزہ ہڑتال کی وجہ سے ملک بھر میں ہزاروں مسافروں کو مشکلات پیش آئیں گی
![جرمنی میں پہوائی اڈوں پر ہڑتال](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/0f42/7558/039d/571f523f8a5da.jpg?time=1719119886)
جرمنی میں زمینی خدمات فراہم کرنے والے ملازمین جو کہ جرمن ٹریڈ یونین ویردی کے اراکین ہیں کی ہڑتال کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر بدھ کے دن عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ایوی ایشن حکام نے بتایا ہے کہ اس ایک روزہ ہڑتال کی وجہ سے ملک بھر میں ہزاروں مسافروں کو مشکلات پیش آئیں گی۔
میونخ حکام کے مطابق تمام بین البراعظمی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ ڈومیسٹک اور یورپی پروازیں بھی شدید متاثر ہوں گی۔ جرمن ٹریڈ یونین ویردی کی طرف سے کی جانے والی اس ہڑتال کا مقصد حکومت کو تنخواہوں میں اضافے پر مجبور کرنا بتایا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/1617/95cc/d0ae/65fc4002c762d.jpg?time=1719119886)
روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف
"ہم جو تعاون تجویز کرتے ہیں وہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے"
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719119886)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی