مقدونیہ :عارضی حکومت کی کابینہ سےدو وزرا مستعفی

مقدونیہ کے سوشل ڈیموکریٹیک الائنس سے دو وزرا اور تین نائب وزر ا نے استعفے پیش کر دیئے ہیں۔

466290
مقدونیہ :عارضی حکومت کی کابینہ سےدو وزرا مستعفی

مقدونیہ کے سوشل ڈیموکریٹیک الائنس سے دو وزرا اور تین نائب وزر ا نے استعفے پیش کر دیئے ہیں۔

ایک تحریری بیان میں الائنس نے کہا ہے کہ 23 فروری کو لیے جانے والے ایک فیصلے کی رو سے، 7 اپریل کو مقدونیہ کی پا رلیمانی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی جس کی وجہ سے وزرا نے اپنے استعفے پیش کیے ہیں۔

علاوہ ازیں بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مذکورہ سیاسی الائنس سمیت حزب اختلاف کی تمام سیاسی جماعتیں ملک میں منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی متمنی ہیں۔

متعللقہ خبریں