فرانس:ہنگامی حالت کے نفاذ میں توسیع

فرانس کے شہرپیرس میں تین ماہ قبل ہونے والےدہشت گرد حملوں کے بعد ملکی پارلیمان نے ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کر دی ہے

434878
فرانس:ہنگامی حالت کے نفاذ میں توسیع

فرانس کے شہرپیرس میں تین ماہ قبل ہونے والےدہشت گرد حملوں کے بعد ملکی پارلیمان نے ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔

صدر فرانسواں اولاندنے اس ہنگامی حالت کا اعلان پیرس حملوں کےفوراً بعد کیا تھا ۔

اس نفاذکی مدت اب 26ئی تک بڑھا دی گئی ہےجس کے تحت عدالتی سمن کے بغیرپولیس گھروں کی تلاشی لینے کی مجاز ہوگی ۔



متعللقہ خبریں