بوسنیائی گلوکار دینو مرلن کا انقرہ میں شاندار کانسرٹ

بوسنیائی گلوکار دینو مرلن  نے ترکی میں کانسرٹ پیش کیا ۔

 انقرہ کلچر فیسٹیول کے تحت  صدارتی سنفونی آرکیسٹرا کے ساتھ دینو مرلن  نے  شائقین موسیقی کو  اپنے نغموں سے محظوظ کیا ۔

کاسرٹ کے اختتام پر شائقین نے کھڑے ہو کر گلوکار کو داد دی ۔