شمالی شام میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  دہشتگردوں کے لیے کوئی بھی گوشہ یا علاقہ محفوظ نہیں رہا ہے،ترک مسلح فوج نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے شمالی شام میں  پی کےکے کے مزید پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے

2085638
شمالی شام میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشنز کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  دہشتگردوں کے لیے کوئی بھی گوشہ یا علاقہ محفوظ نہیں رہا ہے،ترک مسلح فوج نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے شمالی شام میں  پی کےکے کے مزید پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں