صدر ایردوان کی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد

صدر کے اطلاعاتی  ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے ٹیلی فونک رابطے  کے  دوران کہا کہ غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم کی وجہ سے عالم اسلام عید الاضحیٰ پر غمگین ہے

2153455
صدر ایردوان کی  وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

صدر کے اطلاعاتی  ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے ٹیلی فونک رابطے  کے  دوران کہا کہ غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم کی وجہ سے عالم اسلام کو عید الاضحیٰ پر غمگین ہے۔

ایردوان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف  اور تمام پاکستانی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔



متعللقہ خبریں