ترکیہ بھر میں آج  عیدالاضحیٰ  بڑے جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

دارالحکومت انقرہ میں  صبح سویرے سڑکوں پر نماز عید کی سرگرمیاں جاری  رہیں اور شہریوں نے مساجد کو بھر دیا

2153406
ترکیہ بھر میں آج  عیدالاضحیٰ  بڑے جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

ترکیہ بھر میں آج  عیدالاضحیٰ  بڑے جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔

تمام شہروں کی مساجد میں نماز عید کے لیے شہریوں کا جوق در جوق موجود  رہا۔

دارالحکومت انقرہ میں  صبح سویرے سڑکوں پر نماز عید کی سرگرمیاں جاری  رہیں اور شہریوں نے مساجد کو بھر دیا ۔

مساجد   میں فلسطین میں جانیں گنوانے والوں اور حملوں کی زد میں آنے والے مسلمانوں کے لیے دعائیں کی گئیں۔

تمام شہروں میں نماز کے بعد مساجد کے سامنے شہریوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر  عید کی مبارک اد پیش کی۔



متعللقہ خبریں