ترکیہ اور یونان کے درمیان رابطے کا خیر مقدم کرتے ہیں: امریکہ

امریکی امور خارجہ  کے مطابق، امریکہ صدر ایردوان اور یونانی وزیراعظ٘م میچو تاکیس کے درمیان ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید کرتا ہے کہ  اس ملاقات کے نتیجے میں  امن و سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے اور دو طرفہ تعاون  میں مدد ملے گی

2074110
ترکیہ اور یونان کے درمیان رابطے کا خیر مقدم کرتے ہیں: امریکہ

امریکہ نے  صدر رجب طیب ایردوان اور یونانی وزیراعظم کریاکوس میچوتاکیس کے درمیان ملاقات کا خیر  مقدم کیا ہے ۔

امریکی امور خارجہ  کے مطابق، امریکہ صدر ایردوان اور یونانی وزیراعظ٘م میچو تاکیس کے درمیان ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید کرتا ہے کہ  اس ملاقات کے نتیجے میں  امن و سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے اور دو طرفہ تعاون  میں مدد ملے گی ۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر ایردوان نے ایتھنز میں میچوتاکیس کے ساتھ  اعلی سطحی تعاون کونسل اجلاس کے تحت  مختلف معاہدوں پر دستخط کیے  تھے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں