وزیر خارجہ کی یورپی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

وزیر خارجہ خاقان فیدان نےیورپی یونین کے ترکیہ سے متعلق وفد کے صدر نکولس میئر لامڈراٹ اور یورپی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی

2057936
وزیر خارجہ کی یورپی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

وزیر خارجہ خاقان فیدان نےیورپی یونین کے ترکیہ سے متعلق وفد کے صدر نکولس میئر لامڈراٹ اور یورپی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ۔

 امور خارجہ نے  سوشل میڈیا ایکس  پر پوسٹ میں بتایا کہ  وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے ترکیہ سے  متعلقہ امور کے صدر نکولس مئیر لانڈراٹ اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں سے انقرہ میں ملاقات کی ۔

 

 



متعللقہ خبریں