اسرائیل پر حملے،ترک شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات

حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈز کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی گئی پٹی سے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے حملوں کے بعد ترکیہ نے فلسطین اور اسرائیل میں ترک شہریوں کو خبردار کیا

2047796
اسرائیل پر حملے،ترک شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات

حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈز کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی گئی پٹی سے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے حملوں کے بعد ترکیہ نے فلسطین اور اسرائیل میں ترک شہریوں کو خبردار کیا۔

وزارت خارجہ نے اپنے X سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس معاملے پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

امور خارجہ  کا کہنا  ہے کہ اسرائیل اور فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے ،یہ ہمارے شہریوں کے لیے فائدہ مند ہو گا کہ وہ محفوظ جگہوں پر رہیں۔ان سے یہ سفارش کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے ٹیلی فون کے آفیشل ویب پیجز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں،ہمارا سفارت خانہ،  القدس قونصل  خانہ اور  ترک امور خارجہ  آپ کی  خدمت میں پیش پیش رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں