شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد غیر فعال

وزارت قومی دفاع (MSB) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  میں امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنےمیں  مصروف PKK /YPG  کےدہشت گردوں کی حملے کی کوششوں کا سختی سے جواب دیا جا رہا ہے

2029189
شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع (MSB) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  میں امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنےمیں  مصروف PKK /YPG  کےدہشت گردوں کی حملے کی کوششوں کا سختی سے جواب دیا جا رہا ہے۔

ترک مسلح  افواج   کے بہادر  کمانڈوز نے  PKK/YPG  کے  دو دہشت گردوں کو  غیر فعال   کردیا ہے جو  شاخِ زیتون کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوششوں  میں مصروف تھے۔



متعللقہ خبریں