ترکیہ: PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

ہماری جرّی مسلح افواج  نے شام کے شمال میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشنوں کے علاقوں میں PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

1923280
ترکیہ: PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں 'فرات ڈھال اور چشمہ امن 'آپریشنوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " دہشت گردوں کے لئے  نہ توکوئی جائے فرار ہے اور نہ ہی کوئی جائے پناہ ۔ ہماری جرّی مسلح افواج  نے شام کے شمال میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشنوں کے علاقوں میں PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں