شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال اور شاخ زیتوں آپریشنز کے حامل علاقوں پر اشتعال انگزی فائرنگ کے جواب میں کی گئی کاروائی میں پی کےکےکے سات دہشتگرد مارے گئے

1817097
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال اور شاخ زیتوں آپریشنز کے حامل علاقوں پر اشتعال انگزی فائرنگ کے جواب میں کی گئی کاروائی میں پی کےکےکے سات دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف  کو ان کی کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔  اس سلسلے میں فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں  میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں کاروائی کے دوران پی کےکے کے سات  دہشتگرد مارے گئے۔

دریں اثنا، ترک امور داخلہ  نے ضلر شرناق میں ایرین محاصرہ آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں581 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

بتایا گیا ہےکہ  اس آپریشن کا مقصد ملک سے دہشتگردی کا مکمل صفایا کرنا ہے کہ جس کے پہلے روز شرناق کے علاقے کوہ غبر میں تلاشی کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے اور خفیہ غاروں کو تباہ  کر دیا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں