ترکی: چاوش اولو ۔ الثانی ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی: ترکی وزارت خارجہ

1795058
ترکی: چاوش اولو ۔ الثانی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ 



متعللقہ خبریں