ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ مشقوں کی ویڈیو شئیر کر دی

ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ اسپیشل فورسز مشقیں 6 تا 16 دسمبر 2021 کے دوران کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں: ترکی وزارت دفاع

1749168
ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ مشقوں کی ویڈیو شئیر کر دی
tatbikat.jpg
pakistan  asker ozel kuvvetler.jpg
turkiye-pakistan-ozbekistan ortak tatbikat.jpg
tatbikat ozel kuvvetler.jpg

ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان کی مشترکہ اسپیشل فورسز مشقوں کے ویڈیو مناظر شئیر کئے ہیں۔

وزارت دفاع کے سوشل میڈیا  صفحات سے ویڈیو کو " ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ اسپیشل فورسز مشقیں 6 تا 16 دسمبر 2021 کے دوران کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں" کے کمنٹ کے ساتھ شئیر کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں